by عابد علی | مئی 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)عمران خان کی گرفتاری پر جلاگھیرا اور املاک کونقصان پہنچانے کے مقدمے میں پولیس نے دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ تھانہ کھڈیاں قصورمیں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، پولیس نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بین الاقومی اسلامک بینکنگ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، خواتین سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن اور...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
اسلام آباد(ای پی آئی)فلمسٹار مہوش حیات کو ماضی میں بچوں کا مشہور مزاحیہ ڈراما عینک والا جن میں حامون جادو گر کا کردار ادا کرنے والے حسیب پاشاکا پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیئے جا نے کا انکشاف ہوا ہے ،ڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے قریبی ساتھی اور ان کے سابق چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل بھی باضابطہ طور پر یو ٹیوبر بن گئے ہیں ،ڈاکٹر شہباز گل نے امریکہ سے ”شہبازگل ”کے نام سے یو ٹیوب چینل پر باقاعدہ روزانہ کی بنیاد پر وی لاگ...