فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ  پاکستان  دشمنوں والا سلوک کیا جائے گا، خوجہ آصف

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ پاکستان دشمنوں والا سلوک کیا جائے گا، خوجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرتا...
ثابث ہوگیا کہ ہم بے گنا ہ تھے ، اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،شہباز شریف

ثابث ہوگیا کہ ہم بے گنا ہ تھے ، اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی )آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کلین چٹ ملنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیب کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر شکر ادا کرتا ہوں ۔ ثابث ہوگیا کہ ہم بے گنا ہ تھے ، اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،میری زندگی کا...
عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگ لی، آڈیو لیک

عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگ لی، آڈیو لیک

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سےامریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگنے کی آڈیو لیک سامنے آگئی ہے ۔ آڈیو لیک میں عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی امریکی...
پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ،صوبائی وزیر ،مشیر سمیت 3رہنما ساتھ چھوڑ گئے

پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ،صوبائی وزیر ،مشیر سمیت 3رہنما ساتھ چھوڑ گئے

پشاور،اسلام آباد(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکنان کی جانب سے آرمی تنصیبات کا جلائو گھیرائو اور پاک فوج کے خلاف نعرے بازی ،شہدا کی توہین کے بعد تحریک انصاف کے کئی سینئر رہنما ئوں نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے...
سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کا مقدمہ درج

سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کا مقدمہ درج

ژوب (ای پی آئی )گذشتہ روز جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ،اقدام قتل اور ایکسپلوسیو ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات سی ٹی ڈی کر رہی ہے، خود کش...
زمان پارک کےراستے بند کرنے کیخلاف درخواست دائر

زمان پارک کےراستے بند کرنے کیخلاف درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی) لاہور پولیس کی جانب سے زمان پارک جانے والوں راستوں کی بندش کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سول سوسائٹی نیٹ ورک کے سربراہ عبداللہ ملک نے دائر کی، جس میں پنجاب...