دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود دورہ آسٹریلیامیں پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ انھوں نے کہا کہ بیٹنگ کے...
لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے۔افتخار احمد

لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے۔افتخار احمد

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین افتخار احمد کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم کےلیے نیک خواہشات ہیں۔ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، نوجوان بولرز ہیں، انہیں بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے۔ہمارے کھلاڑی ڈراپ ان پچز پر کھیلنے کے عادی نہیں ہیں۔ انکا...
وارنر کو کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہیں بنانے دوں گا

وارنر کو کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہیں بنانے دوں گا

مینوکا (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کیرئیر شاندار ہے، وہ تینوں فارمیٹ کے بہترین کھلاڑی ہیں تاہم انکے کیرئیر کی آخری ٹیسٹ یادگار نہیں بننے دوں گا۔ انہوں نے...
پاکستان ویمنز ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ،پہلے ٹی 20 میچ میں شاندار کامیابی

پاکستان ویمنز ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ،پہلے ٹی 20 میچ میں شاندار کامیابی

ڈونیڈن (ای پی آئی )پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے 3 میچوں کی سیریز میں 1 صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ تفصیل کے مطابق...
پی ایس ایل ،عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ ،حسن علی کراچی کنگز کی جرسی میں نظر آئیں گے

پی ایس ایل ،عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ ،حسن علی کراچی کنگز کی جرسی میں نظر آئیں گے

کراچی (ای پی آئی )پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ حسن علی کراچی کنگز کی جرسی میں نظر آئیں گے۔ کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا پہلا راؤنڈ سلور پک اپنے دوسرے راؤنڈ سلور پک کے بدلے حاصل کیا، یونائیٹڈ نے...
شدید تنقید اور دباؤ، پی سی بی نے اعظم خان  پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

شدید تنقید اور دباؤ، پی سی بی نے اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

لاہور(ای پی آئی )پاکستانی بیٹر اعظم خان پر بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد عائد ہونے والا جرمانہ ختم کردیا گیا۔ کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی...