تیسرا ٹیسٹ پہلے روزپاکستانی اوپننگ ،مڈل آرڈر بیٹنگ ناکام ،پوری ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ پہلے روزپاکستانی اوپننگ ،مڈل آرڈر بیٹنگ ناکام ،پوری ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ

سڈنی (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہو گئی اوپنرز صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے پوری ٹیم313 رنز بنا کرآؤ ٹ ہو گئی ، تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ...
تیسرا ٹیسٹ ،پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیم کا اعلان کر دیا

تیسرا ٹیسٹ ،پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیم کا اعلان کر دیا

سڈنی (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستان نے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں کپتان شان مسعود، اوپنر صائم ایوب،...
پاکستانی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ،آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

پاکستانی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ،آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

میلبرن (ای پی آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ بھی آسٹریلیا کی شاندار کارکردگی کے باعث چوتھے روز ہی ختم ہو گیا آسان ہدف کے حصول میں پاکستانی بیٹسمنوں نے باؤلرز کی محنت پر پانی پھیرتے ہوئے مسلسل دوسری شکست کو...
دوسرا ٹیسٹ ،تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 264 رنز پر آؤٹ ،آسٹریلیا کو241 رنزکی برتری

دوسرا ٹیسٹ ،تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 264 رنز پر آؤٹ ،آسٹریلیا کو241 رنزکی برتری

میلبرن (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 264 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ،آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹنگ میں ناکامی کے باوجود 241 رنز کی برتری حاصل کر لی 6 وکٹوں کے نقصان کے پر187رنز بنا لئے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان...
دوسرا ٹیسٹ ،آسٹریلیا کی پوری ٹیم 318 رنز بنا کر آؤٹ ،پاکستانی بیٹنگ ایک بار مشکلات کا شکار

دوسرا ٹیسٹ ،آسٹریلیا کی پوری ٹیم 318 رنز بنا کر آؤٹ ،پاکستانی بیٹنگ ایک بار مشکلات کا شکار

میلبرن (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم 318 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ، پاکستان کی بٹینگ لائن ایک بار پھر آسٹریلوی باؤلرز کا مقابلہ کرنے میں ناکام 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لئے ۔ تفصیل کے مطابق...
پاکستان  اورآسٹریلیا  کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے

میلبرن( ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے ، بارش کے باعث پہلے روز صرف 66 اوورز کا کھیل ہو سکا ، تفصیل کے مطابق پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ...