by عابد علی | جولائی 3, 2023 | بلاگ
عام انتخابات کا 2023ءمیں انعقاد ممکن نظر نہیں آتا۔راولپنڈی اور اسلام آباد کے اہم فیصلہ ساز سمجھتے ہیں کہ 2024ءالیکشن کا سال ہوگالیکن ابھی یہ طے نہیں ہوپارہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کو مزید ایک سال کیلئے برقرار رکھا جائے یا پھر نگران حکومت کی میعاد بڑھادی جائے۔ کیونکہ...
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | بلاگ
آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، پاکستان کی معیشت کو ایک عارضی سہارا مل گیا لیکن اب پاکستان کا اصل امتحان بھی شروع ہو چکا ہے ۔ اب اپنے گھر کو درست کرنے کا وقت ہے، اپنی معیشت کی کمزوریوں کو دیکھنے اور اُنہیں درست کرنے کا موقع ہے۔اگر یہ موقع بھی ضائع کر...
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | بلاگ
وہ ایک شخص کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن وہ پاکستان کی آئندہ سیاست و معیشت کا فوکس بنتا جا رہا ہے۔ اس شخص کا نام ہے شہباز شریف۔ 29جون کو عیدالاضحی کے دن وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ پارا چنار میں فوجی جوانوںکے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے نظر آئے۔...
by عابد علی | جون 26, 2023 | بلاگ
وہ جھکی جھکی نظروں کے ساتھ میرے خلاف ایک ایسے جرم کا اعتراف کر رہا تھا جس کے بارے میں مجھے کوئی خبر نہیں تھی۔ جب اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ مجھے معاف کردیں تو میں نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی صاحب میں تو آپ کو جانتا بھی نہیں آپ مجھ سے بار بار معافی نہ مانگیں۔...
by عابد علی | جون 22, 2023 | بلاگ
حکومت اور فوج کی طرف سے ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں ایک مفصل اقتصادی بحالی کے منصوبے کا گزشتہ روز اعلان ہوا۔ اس سلسلے میںSpecial Investment Facilitation Council بنائی گئی ہےتاکہ ملک کی معیشت کو درست کرنے اور یہاں کاروبار اور بیرونی سرمایہ کاری کے رستے...
by عابد علی | جون 22, 2023 | بلاگ
یہ نئی نہیں بلکہ بہت پرانی کہانی ہے، اس ایک کہانی میں بہت سی کہانیاں ہیں۔جبری گمشدگیوں کی یہ کہانیاں میں آپ کو کئی مرتبہ سنا چکا ہوں۔ کل تک کچھ لوگ ان کہانیوں کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔ آج وہ لوگ خود بھی جبری گمشدگی کی کہانی بن چکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہانی...