by عابد علی | اپریل 10, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
1 خلیل الرحمان قمر کے اغوا کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 اپریل کو سنایا جائے گاانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے پر سماعت کی جس کے دوران وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔سماعت کے دوران ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت دیگر ملزموں...
by عابد علی | اپریل 10, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 یورپی یونین کا بھی امریکی مصنوعات پر عائد ٹیرف 90 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان،صدریورپین کمیشن کا کہناہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ میں وقفے کے اعلان کا نوٹس لیا ہے، چاہتے ہیں کہ مذاکرات کو ایک موقع اور دیاجائے۔ یورپی یونین کےجوابی اقدامات کو رکن ممالک کی...
by عابد علی | اپریل 10, 2025 | تازہ ترین
1 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر وکیل سلمان صفدر کے دلائل مکمل ہوگئے، عدالت نے جوابی دلائل کے لیے پراسیکیوشن کو طلب کرلیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نومئی کے مقدمات میں ضمانتوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے تمام غیر...
by عابد علی | اپریل 10, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جوابی دلائل پیش کیے۔ بینچ کے ججز اور وکیل...
by عابد علی | اپریل 10, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسلام آباد ہائیکورٹ: اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو علیمہ خان اور عمران خان کی ملاقات کرانے کا حکم،اسلام آباد ہائی کورٹ نے علیمہ خان کی درخواست پر عمران خان سے ملاقات کا حکم دے دیا، علیمہ خان آرڈر لے کر جیل روانہ ہوگئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان کی اڈیالہ جیل میں...
by عابد علی | اپریل 10, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 گیس کمپنیوں نےجولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطاً 735روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس کی قیمت میں 2443 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔اس کے علاوہ گیس کمپنیوں نے مالی...