by عابد علی | مارچ 3, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کےلیے مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے۔ پہلے مرحلے میں تکنیکی اور دوسرے میں پالیسی سطح کی بات چیت ہو گی۔آئی ایم ایف کا وفد آئندہ مالی سال کے بجٹ...
by عابد علی | مارچ 3, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ملزمان کی حوالگی سے متعلق وکیل کے دلائل پرجسٹس محمد علی مظہر نے سوال اٹھایا کہ مقدمات ملٹری کورٹ سے اے ٹی سی منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے...
by عابد علی | مارچ 3, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم،جسٹس محمد آصف نے پٹیشنر کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا بلاجواز اور...
by عابد علی | مارچ 3, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی کے دلائل جاری ،سماعت کل تک ملتوی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کےجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی...
by عابد علی | مارچ 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیمپئنز ٹرافی: انگلش ٹیم 179 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور وکٹیں مسلسل گرتی رہیں تاہم روٹ،...
by عابد علی | مارچ 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پنجاب کے مختلف شہروں سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عارف حسین، ابرار علی، امتیاز علی، محمد ایان بٹ، آصف رضا اور ذکا اللہ عرف احسان اللہ سیفی کے ناموں سے ہوئی۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو جہلم، ڈسکہ، سیالکوٹ، شیخوپورہ اور...