سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دو ٹوک الفاظ میں مذاکرات سے متعلق واضح کیا کہ ہم نے کبھی دروازے بند نہیں کئے، مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی۔مسلم لیگ ن حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں

1 آرمی ایکٹ میں ترامیم کا کیس: عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات کالعدم قرار،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے شعیب شاہین عدالت پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست قابل...
خواجہ آصف نے الیکٹرانک میڈیا کو بد دیانت قراردیدیا، پیمرا پر بھی برہم

خواجہ آصف نے الیکٹرانک میڈیا کو بد دیانت قراردیدیا، پیمرا پر بھی برہم

اسلام آباد (ای پی‌آئی ) پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے الیکٹرانک میڈیا کو بددیانت قراردیتےہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا پہ یہ لازم ھے کہ وہ 10منٹ کا کمرشل ٹائم پبلک سروس میسجز کے لئے مختص کرے ۔ جب میڈیا اپنے مالی مفادات کے لئے یہ فرض ادا نہیں کرتا تو وہ اسوقت...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ حج ٹور آپریٹرز اللہ کے مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت یقینی بنائیں۔ اس سال ایک کروڑ 80 لاکھ لوگوں نے عمرہ کیا ہے، سعودی حکومت عازمین کے لیے بہترین اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ عازمین کے لیے خدمت کا اعلیٰ معیار یقینی بنائیں گے، سعودی قوانین اور...