by عابد علی | جنوری 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
100 روپے میں 40 ارب ٹیکس فراڈ کے ملزم کی ضمانت کا کیس، بلی بلآخر تھیلے سے باہر آگئی، سینیٹر طلحہ محمود میڈیا مہم کے خلاف میدان...
by عابد علی | جنوری 11, 2025 | تازہ ترین, سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈٖ عیدن میں مسافر وین اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم ،مسافر وین آگ بھڑک اُٹھی 12 مسافر جھلس کر زخمی ڈرائیور سمیت 4 مسافروں کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن کے قریب مہران ہائی وے کوٹ لالو کے مقام پر مسافر وین...
by عابد علی | جنوری 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کوئی بھی شعور رکھنے والا انسان بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔ایک فتنہ اڈیالہ جیل میں موجود ہے، فتنے نے سول نافرمانی کی کال دی تھی، فائنل کال دی گئی جو مسڈ کال ثابت ہوئی، یہ لوگ پاکستان کے دوست ممالک سے...
by عابد علی | جنوری 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن جاری،ملک کومنشیات سے پاک کرنے کیلئے حکومتی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں،ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 1,074.77 میٹرک ٹن منشیات ضبط کرلیں۔ قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے 2498 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا،ستمبر 2023...
by عابد علی | جنوری 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 گوجرانوالہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ لینڈ روٹ ایجنٹ سمیت دو ملزمان گرفتار, ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرکے کارروائی کی گئی، گرفتار ملزمان میں محمد زمان اور آصف اشرف شامل ہیں، ملزم محمد...
by عابد علی | جنوری 11, 2025 | تازہ ترین, کھیل
لاہور(ای پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی۔ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر کومل خان کریں گی۔ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا، پاکستانی...