by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 04 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی رپورٹ پاور ڈویژن کے مطابق پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے، پیسکو کے 85 فیڈرز مکمل اور 6 جزوی طور پر...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی اور سیاسی سرگرمیوں کے...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے بتایاکہ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر کچھ اتار چڑھاؤ کے بعد اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 369,649...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 اہم مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 17 ستمبر تک ملتوی کر دی گئ۔ عدالت کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق، آج ان مقدمات کی جیل ٹرائل ہونا تھا،...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 03 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی ، رپورٹ میں پتایا گیا ہے پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثرہوئے اور اب تک پیسکو کے 85 فیڈرز مکمل اور 6...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
بنوں (ای پی آئی ) دہشتگردوں کا ایف سی لائن پر بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد مارے گئے۔ذرائع کے مطابق ایف سی پر حملے کے بعد فورسز کے ساتھ کئی گھنٹوں تک دہشت گردوں کا مقابلہ جاری رہا اور اس دوران شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا...