پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس :7 گواہوں کے بیانات قلمبند،مزہد گواہان طلب

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس :7 گواہوں کے بیانات قلمبند،مزہد گواہان طلب

پشاور(ای پی آئی ) پشاور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس کی سماعت ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ولی محمد نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت 7 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ پراسیکیوشن کے مطابق یہ خودکش دھماکا 30 دسمبر 2023ء کو ملک سعد پولیس...
لاہور ہائیکورٹ :لاپتہ خاتون کو جنات نے غائب کیا  توانہیں فریق  کیوں نہیں بنایا ؟ چیف جسٹس

لاہور ہائیکورٹ :لاپتہ خاتون کو جنات نے غائب کیا توانہیں فریق کیوں نہیں بنایا ؟ چیف جسٹس

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں 6 سال قبل اغواء ہونے والی خاتون کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت ایس پی، سی سی ڈی آفتاب پھلروان، ناصر عباس پنجوتا پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ...
جناح ہاؤس حملہ کیس ؛ علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

جناح ہاؤس حملہ کیس ؛ علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ۔ کیس کی سماعت جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی دوران سماعت ملزم شیرشاہ کے وکلا اور ان کے والد سہیل...
نوشہرو فیروز، پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک ، لواحقین کا احتجاج

نوشہرو فیروز، پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک ، لواحقین کا احتجاج

نوشہروفیروز(ای پی آئی) پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر نوشہروفیروز میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا جس پر لواحقین نے احتجاج کیا ہے. نوشہروکے تعلقہ مورو کے نواحی گائوں بچل بگھیو کے رہائشی نوجوان ساجد بگھیو کو مورو پولیس اہلکاروں نے اسنیپ چیکنگ کے نام رشوت طلب...
اسلام آباد ہائیکورٹ : نئے عدالتی سال کے آغاز پر  چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ : نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ سے...
اسپیکرایاز صادق کاچوتھی برسی پر سید علی گیلانی کوخراج عقیدت

اسپیکرایاز صادق کاچوتھی برسی پر سید علی گیلانی کوخراج عقیدت

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدو جہد کیلئے وقف کردی. اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی...