آج عمران خان کی ضمانت ہوگی یا نہیں ؟ تازہ سروے کیا کہتا ہے؟ پڑھیں

آج عمران خان کی ضمانت ہوگی یا نہیں ؟ تازہ سروے کیا کہتا ہے؟ پڑھیں

اسلام آباد(ای پی آئی) پچاس فیصد لوگوں کی رائے ہے کہ آج عمران خان کوضمانت مل جائے گی جبکہ پچاس فیصد لوگ کہتے ہیں کہ اڈیالہ جیل میں دو سال سے قید سابق وزیراعظم کو ضمانت نہیں ملے گی.. تازہ سروے میں 100 میں سے تقریبا 89 فیصد لوگوں نے عمران خان کی ضمانت بارے اپنی رائے دی...
جبری گمشدگیوں کے مقدمات، زیر حراست شخص کو 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا نظام وضع کیا جائے

جبری گمشدگیوں کے مقدمات، زیر حراست شخص کو 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا نظام وضع کیا جائے

اسلام آباد(ای پی آئی) قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے اٹارنی جنرل پاکستان سے کسی بھی زیر حراست شخص کو 24 گھنٹوں میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا نظام وضع کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے. قومی عدالتی (پالیسی سازی) کمیٹی (NJPMC) کا 54واں اجلاس آج سپریم کورٹ...
پائیدار عدالتی انفراسٹرکچر کے لیے انقلابی منصوبوں کی منظوری،2 ارب کی حکومتی گرانٹ

پائیدار عدالتی انفراسٹرکچر کے لیے انقلابی منصوبوں کی منظوری،2 ارب کی حکومتی گرانٹ

اسلام آباد(ای پی آئی) انصاف تک رسائی (ایکسس ٹو جسٹس) ڈویلپمنٹ فنڈ کی گورننگ باڈی نے شمولیتی اور پائیدار عدالتی انفراسٹرکچر کے لیے انقلابی منصوبوں کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ کے لیے 2 ارب روپے کے گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے. ترجمان سپریم کورٹ کی...
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کامنصفانہ نظامِ انصاف یقینی بنانے کےعزم کا اعادہ

لاء اینڈ جسٹس کمیشن کامنصفانہ نظامِ انصاف یقینی بنانے کےعزم کا اعادہ

اسلام آباد (ای پی‌آئی) لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے لیے انصاف تک رسائی ( ایکسس ٹو جسٹس) ڈویلپمنٹ فنڈ کے سالانہ حسابات کی منظوری دیدی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان/چیئرمین لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت کمیشن کا 45واں اجلاس آج...
خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف

خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف

خیرپور(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے. ضلع خیرپور کے علاقہ سٹھارجہ کے قریب ننگر خان لوند میں گذشتہ روز جمیلاں لوند کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا مقتولہ کا بھائی مقدمہ درج کروانے کے لئے 8 گھنٹے تک لاش...