چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کوئٹہ خودکش حملے میں  جانی و مالی نقصان پراظہار افسوس

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کوئٹہ خودکش حملے میں جانی و مالی نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی اور سیاسی سرگرمیوں کے...
سندھ:رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے

سندھ:رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے

کراچی(ای پی آئی )سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے بتایاکہ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر کچھ اتار چڑھاؤ کے بعد اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 369,649...
جی ایچ کیو حملہ،سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جی ایچ کیو حملہ،سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی(ای پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 اہم مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 17 ستمبر تک ملتوی کر دی گئ۔ عدالت کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق، آج ان مقدمات کی جیل ٹرائل ہونا تھا،...
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کی رپورٹ سامنے آگئی

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(ای پی آئی) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 03 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی ، رپورٹ میں پتایا گیا ہے پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثرہوئے اور اب تک پیسکو کے 85 فیڈرز مکمل اور 6...
بنوں: دہشتگردوں کا ایف سی لائن پرحملہ ،جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

بنوں: دہشتگردوں کا ایف سی لائن پرحملہ ،جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

بنوں (ای پی آئی ) دہشتگردوں کا ایف سی لائن پر بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد مارے گئے۔ذرائع کے مطابق ایف سی پر حملے کے بعد فورسز کے ساتھ کئی گھنٹوں تک دہشت گردوں کا مقابلہ جاری رہا اور اس دوران شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا...
پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس :7 گواہوں کے بیانات قلمبند،مزہد گواہان طلب

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس :7 گواہوں کے بیانات قلمبند،مزہد گواہان طلب

پشاور(ای پی آئی ) پشاور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس کی سماعت ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ولی محمد نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت 7 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ پراسیکیوشن کے مطابق یہ خودکش دھماکا 30 دسمبر 2023ء کو ملک سعد پولیس...