جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سندھ اسمبلی کی 80گاڑیوں کے غلط استعمال کا انکشاف، اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس 22گاڑیاںقانونی طور پر انہیں 2گاڑیاں استعمال کرنے کی اجازت ہوتی ہے ، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کا نوٹس ، بتایا کہ سندھ اسمبلی کے پاس 120گاڑیاں ہیں ، 42گاڑیاں مختلف ملازمین...
اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بے نامی اداروں کے خاتمے کیلئے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ ، پرائیویٹ کمپنیوں کو بورڈ میں ڈائریکٹرز کی تفصیلات دینا لازم قرار، ڈائریکٹر کی کمپنی میں شیئرز کی ملکیت کی شرح بھی بتانا ہو گی ۔ سمندر پار بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی ۔ کس ڈائریکٹر کا...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ ، ملک میں گیس کی کمی پوری کرنے کی کوشش، دسمبر میں ایل این جی سپلائی کے لئے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب ، دسمبر میں دو ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں طلب کی گئیں ، 4اکتوبر تک موصولی کے بعد اسی روز بڈز کھول دی جائیں گی ،...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سپریم کورٹ ، فیض آباد دھرنا کیس ، فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی، سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستیں واپس لینے کی استدعا منظور نہ کی ۔ فریقین کے وکلا سے 27اکتوبر تک تحریری جواب طلب ۔ چیف جسٹس نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر...
توہین عدالت کیس، اختیارات سے تجاوز پر ڈی سی اسلام آباد کی معافی مسترد

توہین عدالت کیس، اختیارات سے تجاوز پر ڈی سی اسلام آباد کی معافی مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی شہریار آفریدی کی گرفتار پر اختیارات سے تجاوز کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی معافی مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کی...
رانی پور، فاطمعہ قتل کیس،ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل

رانی پور، فاطمعہ قتل کیس،ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل

خیر پور (ای پی آئی) سندھ کے علاقہ ضلع خیر پور کے شہر رانی پور کی حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔ رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت کے کیس میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی عبدالقدوس کلوڑ کو ڈی ایس پی سائٹ ایریا...