الیکشن کمیشن نے فافن کی رپورٹ پروضاحتی بیان جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے فافن کی رپورٹ پروضاحتی بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر فافن کے تجزیہ کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیدیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فافن کا تجزیہ قانون کی متعلقہ دفعات کے حوالے سے غلط فہمی پر مبنی ہے، فافن نے صوبے کے کوٹا کو یونٹ کے طور پر...
چمن فالٹ لائن میں زلزلے کی پیش گوئی

چمن فالٹ لائن میں زلزلے کی پیش گوئی

کوئٹہ (ای پی آئی )۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زیرِزمین چمن فالٹ لائن میں تیزلرزش ریکارڈ کی گئی ، قوی امکان ہے کہ اس علاقے میں اگلے دو روزمیں کوئی زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 6 یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ ایس ایس جی...
وطن واپسی ،نواز شریف نے ٹکٹ بک کروا لی

وطن واپسی ،نواز شریف نے ٹکٹ بک کروا لی

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز قائد ن لیگ ابو ظہبی سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے، سابق...
لاہور ہائیکورٹ، شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ، شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حراست کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام

حب(ای پی آئی )کسٹم انٹیلی جنس نے حب میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا۔ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز تحویل میں لے لئے گئے، کسٹم حکام...
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان لندن پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان لندن پہنچ گئے

لندن(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ ملاقات کیلئے برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیاسی مستقبل کا فیصلہ نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد کریں گے ، شاہدہد خاقان عباسی مسلم لیگ...