عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات اور دیگر معاملات کے جائزے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم 9 اگست کو اسمبلیاں...
جمہوریت مجبوریت ہے اور چابی کا کھلونا ہے،شیخ رشید

جمہوریت مجبوریت ہے اور چابی کا کھلونا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی) 72 گھنٹوں کے آخری 5 اووروں میں نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آجائے گا، اگر اسحاق ڈار کا نام ڈراپ ہوگیا ہے تو سمجھ لیں نواز شریف کا نام ناک آؤٹ ہو گیا ہے کیونکہ اکاؤنٹینٹ میں اور اکانومسٹ میں بڑا فرق ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی...
منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا، رانا ثناء

منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا، رانا ثناء

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ بھی شامل ہیں۔ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا نام شامل نہیں۔...
انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان

انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان

کیلیفورنیا(ای پی آئی )میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر موصول ہونے سے روکنے میں...
آسٹریلیا نے ورلڈکپ  اور دورہ  جنوبی افریقہ کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے ورلڈکپ اور دورہ جنوبی افریقہ کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا

آسٹریلیا (ای پی آئی )کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ، دورۂ جنوبی افریقا اور بھارت کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کی جانب سے 18 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا میں 3 ٹی ٹوئنٹی...
ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ کیے، اسحاق ڈار

ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ کیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (ای پی آئی) ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روے خرچ کیے ہیں،کمیٹی میں قانون سازی اور جو کام ہو رہا ہے اس کے نتائج سے فلائٹس بحال ہوں گی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا...