معصوم بچی تشدد پرحکومت اور عدالت نے کوئی نوٹس نہیں لیا ،فیصل واوڈا

معصوم بچی تشدد پرحکومت اور عدالت نے کوئی نوٹس نہیں لیا ،فیصل واوڈا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور محمد فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ معصوم بچی پر تشدد کرنے والے سول جج کی بیوی کے خلاف آخر کارایف آئی آر درج ہو گئی، لیکن شرم کی بات ہے کہ نہ حکومت حرکت میں آئی...
معاشرے کے لیے چیلنج ہے کہ وہ بدلتی دنیا کے ساتھ کیسے ترقی کرتا ہے،احسن اقبال

معاشرے کے لیے چیلنج ہے کہ وہ بدلتی دنیا کے ساتھ کیسے ترقی کرتا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، انھوں نے کہا کہ اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔ احسن...
تحریک انصاف کے  رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کرنے کا حکم

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کرنے کا حکم

پشاور (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت مردان نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سابق وزیر مملکت و مرکزی رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان کی ضمانت کیلئے درخواست پر مرادن کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
تر کیہ کے صدرآئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان

تر کیہ کے صدرآئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی )سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے ، یہ دورہ اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا، اس دورہ میں صدر اردوان کے ہمراہ ترکیہ...
توشہ خانہ کیس، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی

توشہ خانہ کیس، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت کے دوران میڈیا کے کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی لگا دی ۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری ہے، الیکشن کمیشن کے وکلا کمرہ عدالت میں موجودہیں، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں...
توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کوفرد جرم عائد کی جائے گی

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کوفرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پیش ہو گئے الیکشن کمیشن نے توہین کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر 2اگست کوفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیدی، آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی...