by عابد علی | جولائی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کی اچھی صحت کا صاف اور صحت مند خوراک سے گہرا تعلق ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ عوام کا حق ہے کہ انہیں یہ معلوم ہو کہ ان کو فراہم کردہ خوراک میں کیا اجزا شامل کیے گئے ہیں تاکہ وہ بہتر...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) لاہور میں ڈینگی پھر پھیلنے لگا، مختلف مقامات سے 367 لاروا برآمد ہوئے جنہیں تلف کر دیا گیا۔ لاہور میں لاروا کی بڑی تعداد 24 گھنٹوں میں برآمد ہوئی، لاہور کے دس ٹآونز میں 30 ہزار سے زائد مقامات پر ڈینگی کے ہاٹ سپاٹ موجود ہیں۔ مختلف ہسپتالوں میں...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, سندھ
نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز) سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ نا ہوسکا۔ سکھر کے قریب سو سےزائد مسلح ڈاکوں نے پورے گاوں پر دھاوا،بول دیا۔ پورے گاوں کو لوٹ لیا اور مزاہمت پر دو افرادکو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے خواتین. اور ایک بچے کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔ سندھ...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر بڑی پیش رفت یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ریموٹ آڈٹ میں کلیئر قرار ۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا ہے۔پی آئی اے کا ایاسا نے...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 9 مئی واقعات میں درج مقدمات میں کسی بھی خاتون کو نامزد نہیں کیا گیا، صوبے بھر سے کسی خاتون کو گرفتار بھی نہیں کیا گیا ہے ، حکام نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی خیبر پختونخوا میں کسی خاتون...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
سوات (ای پی آئی )سوات میں بحرین کے علاقے مدین میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دوسری جانب گزشتہ روز چترال میں طوفانی بارشوں سے دریائے چترال،...