دریائے ستلج  میں پانی کی سطح بلند، متعدد دیہات زبرآب آگئے

دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند، متعدد دیہات زبرآب آگئے

قصور، بہاولنگر(ای پی آئی ) دریائے ستلج میں پانی کی سطح ایک بار پھر بلند ہو گئی۔ سیلاب کے باعث ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہائو 65 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا، دریا بپھرنے سے متعدد دیہات پانی میں ڈوب گئے جس کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا، ستلج اور راوی دونوں میں...
کراچی، سی ٹی ڈی کا آپریشن ،اسرائیلی گروہ کے 3کارندے گرفتار

کراچی، سی ٹی ڈی کا آپریشن ،اسرائیلی گروہ کے 3کارندے گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،سرچ آپریشن کیا، افغانستان سے تعلق رکھنے والے استاد اسرائیل گروہ کے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق استاد اسرائیل گروہ کے 3 ملزمان کو ڈیفنس سے گرفتار...
حکومت نے 15 مہینوں میں آئین کا حلیہ ہی نہیں بگاڑدیا ،شیخ رشید

حکومت نے 15 مہینوں میں آئین کا حلیہ ہی نہیں بگاڑدیا ،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) حکومت نے 15 مہینوں میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بگاڑا بلکہ غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ، انھوں نے کہا کہ 23 دن کی...
خیبرپختونخوا ، وزیر صنعت عدنان جلیل کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا

خیبرپختونخوا ، وزیر صنعت عدنان جلیل کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا

پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں اے این پی کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو نگراں حکومت نے وزارت سے ہٹا دیا ۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے نگراں وزیر اور معاون خصوصی پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نگراں وزیر صعنت عدنان...
مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں ہیں ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور پہنچنے پر سابق ممبر صوبائی اسمبلی مرزا جاوید نے استقبال کیا اور بعدازاں وہ ذاتی سکیورٹی کے حصار میں ائیر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امراء رائیونڈ...
بارشیں ،کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

بارشیں ،کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن(ای پی آئی )مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے پاکپتن میں دوران بارش کرنٹ لگنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ وقاص نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، سکندر چوک کے علاقے میں الیکٹرک تار کو ہاتھ لگانے سے 2 سالہ بچی...