by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر کی جانب سے جلسے میں شرکت اور خطاب پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیر شاہد خٹک کو وزارت سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کے پی شاہد خٹک کے جلسے میں شرکت اور خطاب کا نوٹس لے لیا، شاہد خٹک نے...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )موبائل ایپس کے ذریعے لون دیکر بلیک میلنگ میں ملوث کمپنیوں کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ، اس معاملے میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز تفتیشی ٹیم نے آن لائن لون کے دھندے سے جڑے غیر ملکیوں کا پتا...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) شفاف مردم شماری کے بعد حلقہ بندی کرائی جائیں،کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بینقاب ہو گیا ان خیالات کا اظہار امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، انھوں نے کہا کہ کل شہر کے تھوڑے سے حصے میں...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) منی لانڈرنگ کیس میںلاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے 19 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس میں شامل ملزمان پر...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
شرقپور(ای پی آئی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی 300 ارب ڈالر باہر سے لے آتے تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں ترلے نہ کرنے پڑتے، انھوں نے کہا کہ نیازی کہتا تھا 3 ماہ میں 300 ارب...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ، حادثات میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کئی گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش...