’سائفر سازش‘ ریاست کے مفاد کا معاملہ ہے، رانا ثنااللہ

’سائفر سازش‘ ریاست کے مفاد کا معاملہ ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر سازش ریاست کے مفاد کا معاملہ ہے، یہ ایک جرم ہوا ہے اور مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ وہ کون تھا جس نے اپنے ذاتی اور سیاسی...
سیاسی انتقام کے مقدمات بنیں گے تو لوگوں کا اعتماد اٹھ  جائیگا، پشاور ہائیکورٹ

سیاسی انتقام کے مقدمات بنیں گے تو لوگوں کا اعتماد اٹھ جائیگا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی انور تاج اورسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے بھائی تحصیل مئیر صوابی عطااللہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ، پشاورہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ...
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس:  عدالت غیر آئینی چیز کی اجازت نہیں دے گی، چیف جسٹس

فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس: عدالت غیر آئینی چیز کی اجازت نہیں دے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جمعہ تک ملتوی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل عدالت عظمیٰ...
وزیراعظم  شہباز شریف کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلیفون ،دورہ پاکستان کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلیفون ،دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (ای پی آئی )آئی ایم ایف کا اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ طے کرنے میں بڑی مدد فراہم کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف نےمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شہباز شریف نے شیخ محمد بن زاید...
سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نےعمران خان کے‌خلاف بیان ریکارڈ کرادیا

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نےعمران خان کے‌خلاف بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے سائفر معاملے کو سوچی سمجھی سازش قرار دیدیا ۔ تفصیل کے کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان...
آج تحریک انصاف کی حالت قابل رحم،عبرت کا نشان ہے، مولانا فضل الرحمن

آج تحریک انصاف کی حالت قابل رحم،عبرت کا نشان ہے، مولانا فضل الرحمن

مکوآنہ (ای پی آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف)کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا ماحول ہے۔ پی ٹی آئی جس ایجنڈے پر آئی تھی وہ ملک توڑنے اور تباہی کے سونامی کا ایجنڈا تھا۔ ہم نے...