غیر شرعی نکاح کیس ،عمران خان کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظ

غیر شرعی نکاح کیس ،عمران خان کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی...
عوام میں 13 سیاسی پارٹیوں کی سیاسی موت واقع ہو چکی ہے،شیخ رشید

عوام میں 13 سیاسی پارٹیوں کی سیاسی موت واقع ہو چکی ہے،شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پشاور میں شہباز شریف نے کہا ہے کرپشن اور سفارش سکہ رائج الوقت ہے جو کرنا ہے آپ نے کرنا ہے میرے سہارے پر نہیں رہنا، انہوں نے کہا کہ نام ریاست بچانے کا لیا اور...
قرض پروگرام پر پاکستان کو پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

قرض پروگرام پر پاکستان کو پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف کے ایم ڈی آئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا...
چیئرمین پی ٹی آئی کے  3 مقدمات میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کے 3 مقدمات میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے 2 تھانوں میں درج 3 مقدمات میںانسداد دہشتگردی عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ رمنا میں 2 اور...
آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری، پاکستانی روپے کا ڈالر پر تگڑا وار

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری، پاکستانی روپے کا ڈالر پر تگڑا وار

کراچی(ای پی آئی)عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے لیے معاہدے کی منظوری کے بعد کاروباری دن کا آغاز ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی گراوٹ کے ساتھ ہوا۔ ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ میں قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے گھٹ گئی، جس سے ڈالر 272 روپے کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ؛شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ؛شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )نو مئی واقعات میں درج مقدمہ میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جانب اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ضمانت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ضمانتیں منظور...