کراچی کو اس وقت 10ہزار بسوں کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی کو اس وقت 10ہزار بسوں کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(ای پی آئی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال بہت بدتر ہے، کراچی کو اس وقت 10ہزار بسوں کی ضرورت ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال بہت بدتر ہے،...
قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی نے راول ڈیم میں زہر ملانے کے واقعے رپورٹ طلب کر لی

قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی نے راول ڈیم میں زہر ملانے کے واقعے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(ای پی آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے راول ڈیم میں زہر ملانے سے مچھلیوں کے مرنے کے واقعے رپورٹ طلب کر لی ہے،راول ڈیم کے پانی میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے زہر ملاتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیاتھا۔ زہر کے بعد کئی مچھلیاں، مختلف...
جنوبی وزیرستان : تحصیل سروکئی میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان : تحصیل سروکئی میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

وانا (ای پی آئی)جنوبی وزیرستان میں تحصیل سروکئی میں دھماکا ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ٹانک ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے، دھماکے کے حوالے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پشاوررِنگ روڈ فقیرآباد میں...
لاہور ہائی کورٹ:ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ:ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئے۔جسٹس انوار الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر...
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنا ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں: چیف الیکشن کمشنر

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنا ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ای پی آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنا ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں، پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر مشکل حالات آتے رہتے ہیں، اس پر بہت زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ...
صحت کارڈ کے تحت 63فیصد نے نجی،37 فیصد مریضوں نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کرایا

صحت کارڈ کے تحت 63فیصد نے نجی،37 فیصد مریضوں نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کرایا

اسلام آباد(ای پی آئی)خیبر پختونخوا صحت کارڈ پلس منصوبے کے سروے کے حوالے سے پشاور کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے جاری سروے...