by عابد علی | جون 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ہم بھکاری نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے ممبر ہیں اور ہمارے ساتھ ممبر جیسا سلوک کیا جائے، اگر آئی ایم ایف نہیں بھی آتا توآئندہ برس کے لئے درکار 22سے25ارب ڈالرز کا بندوبست ہو جائے گا ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک نجی ٹی...
by عابد علی | جون 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
میرانشاہ،راولپنڈی (ای پی آئی )شمالی وزیرستان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 اہلکار شہید 3 دہشتگرد جہنم واصل 4 دہشت گرد زخمی اسلحہ بارود برآمد ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3...
by عابد علی | جون 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی)آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ انتخابات 2023ء صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا ہے۔ ہماری حکومتوں نے ہر وہ کام کیا جس کی ہدایت...
by عابد علی | جون 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنی حکومت کا 5واں اور سندھ اسمبلی میں 59واں بجٹ پیش کر دیا۔ سندھ حکومت نے مالی سال 2023-24کے لیے 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں 37 ارب 79 کروڑ روپے خسارہ ہے، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17 فیصد اضافہ کیا...
by عابد علی | جون 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )جوہری طاقت ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو معاشی طاقت بھی بنانا چاہیے یہی ہماراہدف ہے، سابقہ حکومت کے دور میں قرضے جی ڈی پی کی شرح سے 74 فی صدتک پہنچ گئے تھے ، بحران بہت شدید تھا جس سے ہم نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور استحکام آ گیا ہے زرعی انقلاب...
by عابد علی | جون 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ نومئی واقعات کے بعد درج مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس کی جانب سے انسداد...