by عابد علی | مئی 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں توڑ پھوڑ ،جلائو گھیرائو اور انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،بشریٰ بیگم سمیت 600سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کے جلاؤ...
by عابد علی | مئی 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہائوس میں گھس کر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا 16 شرپسندوں کو فوج کے حوالےکرنے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کے...
by عابد علی | مئی 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی)9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت پنجاب نے 9مئی کو جناح ہائوس پر حملے کی تحقیقات...
by عابد علی | مئی 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور ( ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی استدعا احتساب عدالت نے منظور کرتے ہوئے نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ...
by عابد علی | مئی 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)9 مئی واقعات کے بعد پہلا سروے سامنے آ گیا 93 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے واقعات کی شدید مذمت 80 فیصد نے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا. تفصیلات کے مطابق اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 93...
by عابد علی | مئی 25, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
ملتان(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کے سابق ضلعی صدر راؤ یاسر نے پی ٹی آئی حقیقی کے نام سے نئی پارٹی رجسٹرڈ کرانے کا اعلان کر دیا ۔ سابق پی ٹی آئی رہنما نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پی ٹی آئی حقیقی رجسٹرڈ کرائوں گا، نشان...