اسلام آباد ہائی کورٹ : پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ : پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے یہ حکم جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دے دی اور انہیں فوری رہا...
اثاثہ جات کیس ، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع

اثاثہ جات کیس ، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (ای پی آئی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی عثمان بزدار ایک بار پھر پیش نہ ہوئے عدالت برہم عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور کے جج سجاد احمد شیخ نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان...
ظلِ شاہ قتل کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں خارج

ظلِ شاہ قتل کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں خارج

لاہور (ای پی آئی) عدالت نے ظل شاہ قتل کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظلِ شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ،ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود...
ٹی وی چینلز خود ہی عمران خان کی تقاریر نشر نہیں کررہے،پیمرا

ٹی وی چینلز خود ہی عمران خان کی تقاریر نشر نہیں کررہے،پیمرا

لاہور ( ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے خلاف درخواست پر پیمرا نے اپنا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواست پر چیئرمین تحریک...
پنجاب اسمبلی کی بحالی،سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

پنجاب اسمبلی کی بحالی،سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور (ای پی آئی) پنجاب اسمبلی کی بحالی سے متعلق درخواست کو لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے لاہور ہائیکورٹ میں وکیل محمد عادل چٹھہ کے توسط سے دائر کی گئی درخواست میں پنجاب حکومت، سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی...
لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے بلو کے گھر جا رہے ہیں،شیخ رشید

لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے بلو کے گھر جا رہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) 9مئی کے حقیقی سازشی مجرموں کو سزا دیں اور بے گناہ معصوموں کو رہا کیاجائے ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد ٹوئٹر جاری اپنے بیان میں کیا. انھوں نے کہا ہے کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے بلو کے گھر جا...