by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو پاکستان تحریک انصاف کا باقاعدہ طور پر صدر بنا دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی بطور مرکزی صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے چودھری...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخی کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کو 13...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے حکم...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں فنڈز اور سکیورٹی کی فراہمی کیلیے وفاق سے جلد رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو اضافی گرانٹس دینے سے معذرت کرلی تھی جبکہ وزارت داخلہ نے فوج اور...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )پاکستانی جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں۔لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کی میتیں جدہ سے سعودی ایئر لائنز کے ذریعے لاہور پہنچیں۔اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن نمائندے نے لاشیں وصول کرکے...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی ) چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی جس سے دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔واقعے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو روک دیا گیا۔ عینی...