پنجاب ،کے پی میں انتخابات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع

پنجاب ،کے پی میں انتخابات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے الیکشن تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ گورنر، الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے ،سپریم...
جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) سی ٹی ڈی پنجاب اور وفاقی حساس ادارے نے جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان کے حاجی فقیر گروپ سے...
ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے سے ہی ممکن ہے ،،چیف جسٹس پاکستان

ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے سے ہی ممکن ہے ،،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم کیس کے حقائق مختلف ہیں،ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے ترامیم چیلنج کیں،اس کیس میں عمران خان کا...
بھارت میں مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے ان کی املاک کو گرایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ

بھارت میں مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے ان کی املاک کو گرایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ای پی آئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری فرانس کے دورے پر ہیں. جہاں وہ فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے. ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں زخمی ناظم...
کراچی:عدالت نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزاسنا دی

کراچی:عدالت نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزاسنا دی

کراچی(ای پی آئی) کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے مجرم عامر...
ترکیہ اور شام میں  زلزلہ سے اموات 15000 سے تجاوز،امدادی کارروائیاں جاری

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات 15000 سے تجاوز،امدادی کارروائیاں جاری

انقرہ،دمشق(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 15000 سے بڑھ گئی۔ ترکیہ کی انادولو ایجنسی نے جمعرات کو ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12,391 تک پہنچ گئی ہے۔ چینی...