by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, دنیا
نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی پر متعصبانہ فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5اگست...
by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | دنیا, صحت
لندن(ای پی آئی) ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دی لینسٹ ریوماٹولوگی جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگلے 30 سالوں میں جوڑوں، پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض میں 115 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ایک ارب...
by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | دنیا
غزہ (ای پی آئی ) غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | دنیا, پاکستان
لندن(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا ،زخمی ہو گئے حالت خطرے سے باہر ۔ تفصیل کے مطابق لندن میں موجود شہزاد اکبر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم...
by عابد علی | نومبر 19, 2023 | دنیا, پاکستان
واشنگٹن (ای پی آئی ) پاکستان میں دہشت گرد تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکی ہتھیار وں کے استعمال سے متعلق حقائق سامنے آگئے ہیں ۔ اس حوالے سےامریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول کے مطابق...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | دنیا
تہران(ای پی آئی ) ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا ہے ۔ پاکستانی وفد کی نگران وزیر توانائی محمد علی کر رہے ہیں ۔ وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم ڈی ندیم باجوہ بھی شامل ہیں جب کہ نگران وزیر...