by عابد علی | نومبر 21, 2024 | تازہ ترین, صحت, غذ١
اسلام آباد(چوہدری شاہد اجمل) فاطمہ فرٹیلائزر نے یو این ڈی پی کے اشتراک سے ایس ڈی جی امپیکٹ فریم ورک پر عمل پیراہونے والی پہلی پاکستانی کمپنی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے دونوں اداروں نے SDGs Impact through Businesses:Sustainability Framework for Fatima...
by عابد علی | نومبر 15, 2024 | صحت, غذ١
اسلامآباد(ای پی آئی) ارادا پاکستان (دی انیشی ایٹو آن رسک ریڈکشن اینڈ ڈیپنڈیبل آلٹرنیٹیو) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسموک فری اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے جو کہ سرکاری طور پر دنیا کا پہلا اسموک فری ملک بن گیا ہے۔ حکومت کے جاری کردہ نئے سنسنی...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2024 | اسلام آباد, صحت
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن اسلام آباد کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 54 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2024 | صحت
اسلام آباد (ای پی آئی )حکومت کا وزارت صحت کے مزید 9 ادارے تحلیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق نیشنل ہومیو پیتھی کونسل ،قومی طب کونسل تحلیل کی جائے گی ، قومی کونسل برائے روایتی اور متبادل ادویات کے قیام کا فیصلہ، این ایچ سی، این ٹی سی قومی کونسل روایتی، متبادل ادویات...
by عابد علی | جنوری 6, 2024 | صحت, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ کے پھیلنے کی اطلاعات پر پاکستان کے ایئرپورٹس پر بھی سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے مسافروں پر نظر رکھی جا رہی ہے اس حوالے سے بتایا گیا کہ گذشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں میں کورونا کے...
by عابد علی | دسمبر 24, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 11 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ڈینگی وائرس کے لاہور میں 8، ملتان، فیصل آباد اور اوکاڑہ میں ایک، ایک نیا مریض سامنے آیا۔...