by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | صحت, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) ڈینگی کے وار جاری 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں مزید 151کیسز رپورٹ۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران 77نئے مریض سامنے آئے، ملتان 22،گوجرانوالہ17،راولپنڈی11، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں 5،5مریض رپورٹ ہوئے، سیکرٹری صحت نے کہاکہ...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | صحت
بارسیلونا(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق ڈپریشن سے نمٹنے کے لئے ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین...
by عابد علی | اکتوبر 14, 2023 | صحت
باسل(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن بچوں کا ورزش کرنا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ سوئیٹزرلیڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | صحت
ہیمبرگ(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہاگیا۔ اس دفترمیں ایک کھڑکی...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 100 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 32 ،راولپنڈی میں 44 ،ملتان میں 5 ، فیصل آباد اور مظفر گڑھ میں 2 ،2،گوجرانوالہ میں 7 ،شیخوپورہ ، اٹک، سیالکوٹ، چکوال ،اوکاڑہ، سرگودھا ،...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں مزید 121 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 4 ہزار 305 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 1ہزار 736 کیسز صرف...