جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تجارتی و کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ کیلئے ضروری ہے، اسپیکرایازصادق

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تجارتی و کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ کیلئے ضروری ہے، اسپیکرایازصادق

اسلام آباد(ای پی‌آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی اور جدید آلات کے استعمال سے صنعتی شعبہ مصنوعات کے اعلیٰ معیار کو حاصل کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے صنعتی اور تجارتی شعبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا...
متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید احمد

متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید احمد

راولپنڈی( ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی نا صرف الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان بلکہ ملک کے الیکشن کے تابوت میں بھی کیل ٹھوک دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
عمران خان نے اسمبلیوں میں جانے کا نام لیا توحکومت کے چھکے چھوٹ گئے ، شیخ رشید

عمران خان نے اسمبلیوں میں جانے کا نام لیا توحکومت کے چھکے چھوٹ گئے ، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہاکہ جو اسپیکر...
غریب کی فاقہ کشی حکمرانوں کی موج مستی ملک میں تصادم کرائے گی,شیخ رشید

غریب کی فاقہ کشی حکمرانوں کی موج مستی ملک میں تصادم کرائے گی,شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)ملک معاشی طور پر دیوالیہ پر پہنچ چکا ہے، حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں ہے، چند ہفتوں میں سیاست میں ہمہ گیر تبدیلیاں آسکتی ہیں. ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے...
متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید احمد

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی

راولپنڈی( ای پی آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار 24گھنٹے لال حویلی کی سکیورٹی پرشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔دوسری جانب لال حویلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹانے کی وجوہات تاحال...
ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے: شیخ رشید

ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی) ن لیگ ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کیا انھوں نے لکھا کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان...