by عابد علی | نومبر 6, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد: سکھوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پاکستان نے کرتارپور راہداری کھول کر مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قائم کردی۔ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر مئی 2025 سے کرتارپور راہداری کے ذریعے سکھ یاتریوں کی آمدورفت معطل کر رکھی ہے جبکہ سکھ برادری...
by عابد علی | نومبر 5, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
جنیوا (ای پی آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام، بچوں کے تحفظ اور خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے کئے گئےاقدامات پیش کئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے اقتصادی، سماجی و ثقافتی حقوق کے اجلاس میں پاکستان کے حوالے سے جائزہ لیا گیا وزیر...
by عابد علی | نومبر 5, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کی مخصوص نشست کے تنازع سے متعلق اپیل خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جے یو آئی کے...
by عابد علی | نومبر 5, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت ہونے والی گرفتاریوں سے متعلق مقدمات کی سماعت سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں...
by عابد علی | نومبر 4, 2026 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد الیکشن کمیشن کے ترجمان نے جسٹس (ر) سید منصور علی شاہ کی جانب سے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرویو میں انتخابی معاملات اور عدالتی فیصلوں سے متعلق بنیادی آئینی اور قانونی حقائق کو نظرانداز کیا گیا۔ عدالتی ریکارڈ...
by عابد علی | نومبر 2, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی لیز بحالی اور قبضے سے متعلق نظر ثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے جمع کرائی گئی...