by عابد علی | دسمبر 26, 2024 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 9 مئی اور 26نومبرواقعات کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے ادارے بہت مضبوط اور اہم ہیں ان کوپولیٹیکل انجینیئرنگ کی بجائے اپنے بارڈر کی حفاظت کے لیے جانا چاہیے. اڈیالہ...
by عابد علی | دسمبر 26, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اڈیالہ جیل میں قیدسابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ہونے والی ڈسکشن کی سمری نکالتے ہوئے لکھا ہے کہ سوشل میڈیا پرعمر ان کی رہائی کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔ ایکس پر وائرل ہوتی نظرآنے والی اس سمری میں...
by عابد علی | دسمبر 20, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
ڈیرہ غازیخان کے ملزم کا کیس ، جسٹس اطہر من اللہ کے خوفناک ریمارکس اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اس ادارہ (سپریم کورٹ )میں بھی اتنا ہی سچ بولا جاتا ہے جتناہمارے معاشرے میں بولا جاتا ہے ۔چالیس سال بعد منتخب وزیراعظم کے قتل کا...
by عابد علی | دسمبر 16, 2024 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممتاز قانون دان سینیٹرحامد خان نے کہا ہے کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے آپ کو اس سیاست سے دور نہیں کرے گی تب تک معاملات درست نہیں ہو سکتے۔ حکومت یا اس کے پیچھے موجود اسٹیبلشمنٹ ملک کے اندر...
by عابد علی | دسمبر 14, 2024 | اسکینڈل, دنیا, ٹاپ سٹوریز
شام کے سابق صدربشارالاسد کا اقتدار ختم ہونے کی بعد ایران کی مشرق وسطیٰ میں پوزیشن مزید کمزور ہو گئی ہے اور اسرائیل اس سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اس حوالے سے تفصیلات اور اہم حقائق سامنے آگئے ہیں لیکن پہلے آپ کو بتاتے ہیں بشارالاسد کے شام سے فرار ہونے کی داستان کہ...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے ازخودنوٹس لینے کااختیار بند کردیا ہے، درخواست گزارآئین کے آرٹیکل 184-3کے تحت دائر درخواست پر زورنہ دیں اور ہائی کورٹ چلے جائیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین...