by عابد علی | فروری 26, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے شہید صحافت ارشد شریف کی تحقیقات کے سلسلے میں15نومبر کو ایف آئی اے کی طرف سے واٹس ایپ پر بھجوائے گئے نوٹس پر اپنا تحریری جواب بھجوایا ہے جو چار صفحات اور 8پیراگرافس پر مشتمل ہے ، مراد سعید نے ارشد شریف کیس کی تحقیقات کرنے والی...
by عابد علی | فروری 26, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے لیے بھی جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کے لئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھا ہے یہ خط دو صفات اور چار پیراگراف پر مشتمل ہے اس خط میں بھی پانچ سوالات اٹھائے گئے ہیں وزیراعظم...
by عابد علی | فروری 26, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے میں کہا ہے کہ منحرف رکن اسمبلی کا پارٹی پالیسی کے برخلاف دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوگا جبکہ تاحیات نااہلی یا نااہلی کی مدت کا تعین پارلیمان کرے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5...
by عابد علی | فروری 25, 2023 | ٹاپ سٹوریز
راولپنڈی(ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرراولپنڈی میں خونی بسنت اور دن بھر شدید ہوائی فائرنگ کے باعث نور خان ائیربیس پر فلائٹ آپریشن اور وی وی آئی پی مومنٹ بھی متاثر رہی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی طیارہ وقت پر لاہور کے لیے پرواز نہ کرسکا۔راولپنڈی انتظامیہ و...
by عابد علی | فروری 25, 2023 | ٹاپ سٹوریز
واشنگٹن(ای پی آئی) ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے کیوبا میں قائم بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید 2 حقیقی بھائیوں کو پاکستان منتقل کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے پینٹاگون کے حوالے سے بتایا ہے گوانتاناموبے جیل سے 2 پاکستانی کو ان کے ملک بھیجوادیا گیا ہے۔پینٹاگون...
by عابد علی | فروری 24, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
اوکاڑہ (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے 18بااثر افراد چار ہزار ارب کے اثاثوں کے مالک جن میں ریٹائرڈ ججز، جرنیل، سیاست دان اور بیوروکریٹ بھی شامل ہیں اوکاڑہ میں مہنگائی، بے روزگاری، کرپشن، سودی نظام اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف...