عدالتیں پارلیمنٹ کے اختیارات میں تجاوز کر رہی ہیں، آصف زرداری

عدالتیں پارلیمنٹ کے اختیارات میں تجاوز کر رہی ہیں، آصف زرداری

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عدالتیں پارلیمنٹ کے اختیارات میں تجاوز کر رہی ہیں، وزیراعظم سے ملاقات میں الیکشن کے حوالے سے بات نہیں ہوئی، الیکشن ہوئے تو ہم اس میں ضرور حصہ لیں گے۔ عمران خان کو سیاستدان نہیں...
ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، کوئی یہ سمجھتا ہےگھٹنے ٹیک دوں تو یہ نہیں ہوسکتا، عمران خان

ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، کوئی یہ سمجھتا ہےگھٹنے ٹیک دوں تو یہ نہیں ہوسکتا، عمران خان

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟جن لوگوں نے میری حفاظت کرنی ہے انہیں سے خطرہ ہے ۔ لاہور...
بارہ سال میں 244لاپتہ شہریوں کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف

بارہ سال میں 244لاپتہ شہریوں کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں جبری طور پرلاپتہ کئے گئے افراد کی بازیابی کےلئے قائم کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کے دوسرے ماہ فروری میں 3لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اس طرح 12 سال قبل اس کمیشن کے قیام سے اب تک کل244لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد...
پنجاب خیبر پختونخوا انتخابات ازخود نوٹس غیر ضروری، دو ججز کا اختلافی نوٹ

پنجاب خیبر پختونخوا انتخابات ازخود نوٹس غیر ضروری، دو ججز کا اختلافی نوٹ

اختلافی نوٹ۔۔۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے دو صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ وہ اس حکم کی تفصیلی وجوہات بعد میں دیں گے تاہم قرار دیتے ہیں کہ پیراگراف نمبر 1 یہ ازخود سماعت کیس کے حقائق اورصورتحال کے حوالے سے بالکل غیر منصفانہ ہیںجس طریقہ...
پاکستان کے کون سے 45 سیاسی رہنما قتل ہوئے، خصوصی رپورٹ

پاکستان کے کون سے 45 سیاسی رہنما قتل ہوئے، خصوصی رپورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے دو وزرائے اعظم سمیت 45 سیاسی رہنما قتل ہوچکے مگر قاتلوں کا پتہ نہ چل سکا..پاکستانی تاریخ کے بڑے بڑے سیاسی قتل کب کب اور کون کون سے ہوئے. ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق لیاقت علی خان، ظہور الٰہی، بے نظیر بھٹو قتل ہونے والی...
سپریم کورٹ نے دوست محمد مزاری کی رولنگ کالعدم قراردینے کے فیصلہ میں کیا کہا تھا؟ پڑھیں

سپریم کورٹ نے دوست محمد مزاری کی رولنگ کالعدم قراردینے کے فیصلہ میں کیا کہا تھا؟ پڑھیں

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہےچیف جسٹس عمر عطا بندیال کا تحریرکردہ فیصلہ 11 صفحات اور 18 پیراگراف پر مشتمل ہے ۔ پیراگراف نمبر...