by عابد علی | جنوری 28, 2023 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت میں اسلام آباد پولیس میں سفارش پر بھرتیوں کا سکینڈل سامنے آگیا ، وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی شاہجہان خان کے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو لکھے گئے خطوط منظر عام پر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | ٹاپ سٹوریز
لاہور(ای پی آئی) فواد چوہدری کو عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی. درخواست نبیل شہزاد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں آئی جی اسلام آباد ،آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے....
by عابد علی | جنوری 27, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی نیوز) کا افتتاح کردیا گیا ۔ صدرنیشنل پریس کلب اسلام آباد محمد انور رضا نے فیتہ کاٹ کرنیوز ایجنسی کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا . اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر نیشنل پریس کلب انور رضا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
by عابد علی | جنوری 25, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جماعت اسلامی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہوئی تو آر اوز کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پرسکندر سلطان راجہ کی...
by عابد علی | جنوری 25, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق دونوں صوبائی گورنرز کو خطوط لکھ دیے ہیں ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات کیلئے 9سے 13 اپریل کی تاریخ مناسب ہے ، جبکہ خیبر پختونخوا...
by عابد علی | جنوری 25, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری پر سینئر صحافیوں اور اینکر پر سنز نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے تازہ ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف فواد...