by عابد علی | مارچ 12, 2023 | سندھ, پاکستان, کاروبار
کراچی(ای پی آئی ) حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں کے دوران 1.5ٹریلین روپے کے مزید قرضے لینے کا فیصلہ...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بیٹوں نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس پر نوٹس بھیجا گیاہے، نوٹس میں کہاگیاہے کہ میاں داؤد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں ،میاں...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت لاہور ہائیکورٹ کو بھی تالے لگا دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ کو پولیس نے تالا لگا دیا، پولیس اہلکار نے دروازے کو تالا لگاتے ہوئے کہا کہ کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دریں اثنا پولیس نے...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | پاکستان, کاروبار
لاہور(ای پی آئی)پنجاب کی نگران کابینہ نے 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا، جس میں 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پنجاب کابینہ نے لائسنس...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | صحت, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں اانسدادپولیو مہم آج13 مارچ سے شروع ہو گی، مہم دو مرحلوں میں منعقد کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو ہر پولیو مہم میں حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔ مارچ کی پولیو مہم میں 21 ملین سے زیادہ بچوں کو...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | سندھ, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کی سیکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز (صرف مردوں)کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کردیا گیا...