by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلٰی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف چیک ڈس آنر کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پارٹی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی حکمت عملی کے تحت پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بھی کارکنوں کو زمان پارک بلا لیا ہے جو کہ دن رات کے اوقات میں مرحلہ وار...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیارے کی واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی تقاریر کی نشریات پرپابندی کے پیمراکے حکم نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری منیر احمد کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کیتوسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ قانونی...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا اتھارٹی 16 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گی۔درخواست میں جولائی سے 30 اکتوبر تک 300 یونٹ سے زائد والے صارفین پر 3 روپے 23 پیسے جبکہ زرعی ٹیوب...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے عوام اور پارلیمان کا ان پر اعتماد ان کی غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے، صدر شی جن پنگ چین کی ترقی اور خوشحالی کی علامت بن...