پی ٹی آئی کا اسلام آباد پولیس کے نوٹس کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا اسلام آباد پولیس کے نوٹس کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف کل ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف توہینِ عدالت کی دراخوست دائر کی جائے گی۔واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں...
عمران خان نوٹس پر قانون کے مطابق عمل کریں گے،شبلی فراز

عمران خان نوٹس پر قانون کے مطابق عمل کریں گے،شبلی فراز

لاہور (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے لایا جانیوالا عدالتی نوٹس شبلی فراز نے 12 بجکر 58 منٹ پر وصول کیا۔ اسلام آباد پولیس کی خصوصی ٹیم آج سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی، لاہور پولیس...
کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے؟عمران خان

کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے؟عمران خان

لاہور (ای پی آئی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا موجودہ صورتِ حال سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے؟سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ شہباز شریف کو کرپشن پر...
پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کے لیے مقابلہ دلچسپ ہوگیا

پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کے لیے مقابلہ دلچسپ ہوگیا

کراچی(ای پی آئی ) پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کے لیے مقابلہ دلچسپ ہوگیا، الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد دونوں جماعتوں کی نشستیں برابر ہوگئیں۔کراچی کی 246 میں سے 235 پر الیکشن ہوئے جس میں سے الیکشن کمیشن نے 215بلدیاتی نشستوں پر...
عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک کو جام کر دیا جائے گا،اسد قیصر

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک کو جام کر دیا جائے گا،اسد قیصر

پشاور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسد قیصر نے کہاہے کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک کو جام کر دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں اسد قیصر نے کہاکہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کررہی...
تحریک انصاف کے کابینہ ارکان نے سی پیک منصوبے میں تاخیر کا کہا ،چوہدری سالک حسین

تحریک انصاف کے کابینہ ارکان نے سی پیک منصوبے میں تاخیر کا کہا ،چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ق) چوہدری سالک حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجودہ وضاحت پیش کریں کہ انہوں نے پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں جانے کیلئے کال کی یا نہیں؟ ایک انٹرویومیں سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے...