by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور ( ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے دو اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا گیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز نے دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب ملتان فیاض قریشی کو ڈی جی نیب سکھر تعینات کر دیا گیاجبکہ ڈائریکٹر جنرل نیب...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (اای پی آئی )پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی نے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر فوری نوٹس لے لیا ۔ جمعرات کو اجلاس کے دور ان رکن کمیٹی ناز بلوچ نے کمیٹی کو بتایا کہ دو دن گزرنے کے باوجود صحافیوں پر تشدد کی ایف آئی...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی (ای پی آئی )سٹیٹ بینک نے شرح سود 3 فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود17 فیصد سے بڑھاتے ہوئے 20 فیصد مقرر کر دی ہے ۔سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) عمران خان کی اہلیہ کی سہیلی فرح شہزادی نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے پر ایف آئی اے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، آج فرح شہزادی کی جانب...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
شیخوپورہ (ای پی آئی ) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف شیخوپور میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نون لیگی رہنما کے خلاف سابق جنرل سیکریٹری شیخوپورہ بار میاں علی بشیرایڈووکیٹ نے اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کروائی تھی، ان پر اعلیٰ عدلیہ اور ریٹائرڈ جرنیلوں...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کوئٹہ (ای پی آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے پکڑے گئے۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کوحراست میں لے لیاگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر نے کہاہے کہ محمد خان بھٹی بلوچستان سے...