چیف جسٹس کا صحافیوں پر پولیس تشدد کا نوٹس، آئی جی اور کمشنر طلب

چیف جسٹس کا صحافیوں پر پولیس تشدد کا نوٹس، آئی جی اور کمشنر طلب

اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے احاطہ میں اسلام آباد پولیس کے صحافیوں پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اور کمشنر کو طلب کرلیا، قبل ازیں اسلام آباد پولیس نے ایکسپریس نیوز اور نیو نیوز کے کورٹر رپورٹرز کو تشدد کا...
پنجاب، کے پی انتخابات از خود نوٹس کیس ، فیصلہ محفوظ کل 11بجے سنایا جائے گا

پنجاب، کے پی انتخابات از خود نوٹس کیس ، فیصلہ محفوظ کل 11بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا سیکریٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ، خیبر پختونخوا میں انتخابات کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے...
بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا...
مریم نواز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

مریم نواز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

سکھر (ای پی آئی )حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ایڈووکیٹ ظہیر بابر نے مریم نواز کے خلاف درخواست دائر کی۔درخواست...
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو عبوری ضمانت کےلیے...
جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ توڑنے پر پولیس کا قیادت کرنے والے رہنمائوں کیخلاف مقدمے کا اعلان

جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ توڑنے پر پولیس کا قیادت کرنے والے رہنمائوں کیخلاف مقدمے کا اعلان

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ ٹوٹنے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مظاہرین کی قیادت کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کی جائے...