by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا، شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں 3 دفعات لگائی گئی ہیں ۔تفصیل کے مطابق شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں ایک قابل ضمانت اور 2 ناقابل ضمانت دفعات شامل ہیں ،دفعہ 120...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر کے سینئر صحافیوں اور اینکرز پرسنز نے سینئر صحافی اور بول نیوزکے اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔سوشل میڈیا پر سینئر صحافی اور جیونیوز کے اینکر حامد میر نے لکھا ہے کہ” میں نے اس وقت بھی بہت سے صحافیو ں...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )وزیرآباد میں عمران خان پر حملے میں تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد بھی سامنے آگئے،جے آئی ٹی کی جانب سے تیسرے حملہ آور سے متعلق تفصیلات عدالت میں جمع کروادی گئیں۔ تفصیل کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے تجزیہ و نتائج پر مبنی رپورٹ3 جنوری 2023 کو...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی، گولڈن جو بلی کی تقریبات کے انعقاد کا مقصد ملک میں بسنے والے لوگوں کو آئین کی اہمیت سے روشناس کرانا، پاکستان کو ایک جامع دستور...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی درخواست پر معاملہ فل بنچ کو بھجوادیا، جسٹس عاصم حفیظ نے کہاکہ یہ انسٹی ٹیوٹ کا معاملہ ہے، میں اگر آج ججمنٹ دے دوں توکل فل بنچ لگا ہوا ہے،ہمارا یہ کلچر بن چکا ہے ہرجگہ سیاسی تعیناتیاں کی جاتی ہیں...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق عمران خان، اسد عمر اورفوادچودھری کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی،ممبرسندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4...