by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ایک غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 40 سال تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے ، افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے منظم اقدامات کیئے گئے ہیں، پاکستان نے انسانی بنیادوں...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستانی مستقل مندوب نے افغان سرزمین سے دراندازی، حملوں کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیے،افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سرزمین سے دراندازی اور حملوں کے ثبوت...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | صحت, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)حکومت اور ایس آئی ایف سی نے تھیلیسیمیا سے بچاؤ اور آگاہی کی مشترکہ مہم کا آغاز کردیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مشترکہ مہم کا مقصد تھیلیسیمیا کے خلاف ہر بچے کے لیے روشن اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنانا ہے اور تھیلیسیمیا...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوںعلیمہ خان ،عظمیٰ خان کے علاوہ اعظم سواتی کے خلاف 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ،عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بای چیئرمین عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کوچیلنج کر دیا گیا جبکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کے لیے درخواست بھی دائر کر دی...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )راولپنڈی کے لاقہ دھمیال میں جادو ٹونے کے لئے 7 سالہ بچی کی قبر کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق دھمیال کے علاقے میں 7 سالہ بچی کی قبر کے قریب سے کفن ملنے کے واقعے پر اہم پیشرفت ہوئی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم...