by عابد علی | نومبر 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت، نوازشریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کر دیا۔ جے آئی ٹی کے ٹی او آرز کدھر ہیں ان کا دائرہ کار کیا تھا ؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار، سپریم کورٹ نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت دی...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر اپیلوں پر سماعت29 نومبر تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی )مبینہ طور پر جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کے واقعہ پر نگراں وزیر اعلیٰ کا نوٹس آئی جی کو ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی تفصیل کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع کولئی پالس میں جرگے کے حکم پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا اس...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | دنیا, پاکستان
لندن(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا ،زخمی ہو گئے حالت خطرے سے باہر ۔ تفصیل کے مطابق لندن میں موجود شہزاد اکبر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں دو شہری شہید ، سات زخمی اور تین فوجی بھی زخمی...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت پیش کر نے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس کی لاہور کی انسداد دہشت...