92نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

92نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسموگ کا روگ ،پنجاب میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ جمعہ 10 نومبر کو سکول کالج مارکیٹ ریسٹورنٹس اور پارک بند ہوں گے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی وزرا کے ساتھ نیوز کانفرنس بولے لاہور، گجرانوالہ، وزیرآباد اور شیخوپورہ میں چھٹیوں کا فیصلہ کیا چار چھٹیاں صرف...
نیشنل پریس کلب،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورسول سوسائٹی الائنس  کی فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف احتجاجی ریلی

نیشنل پریس کلب،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورسول سوسائٹی الائنس کی فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف احتجاجی ریلی

اسلام آباد(ای پی آئی )نیشنل پریس کلب، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سول سوسائٹی الائنس کے زیر اہتمام اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور 31 صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف نیشنل پریس کلب تا ڈی چوک اسلام آباد احتجاجی ریلی نکالی گئی صحافیوں ،...
92نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 ہم نواز شریف کو اگلا وزیراعظم دیکھ رہے ہیں رہنما ن لیگ سردار ایاز صادق کی میڈیا سے گفتگو بولے سیاسی اتحاد تو ہوتے رہتے ہیں نواز شریف نے پہلے ہی کہا تھا کہ سب کو ساتھ مل کر چلنا ہوگا ابھی کسی کے سامنے کوئی شرائط نہیں رکھ رہے بلاول کے بیان پر رد عمل دیا کہ...
سماء نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 الیکشن میں عوام کے سامنے کیا بیانیہ پیش کیا جائے نون لیگ نے منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا چاروں صوبوں آزاد کشمیر گلگت بلتستان اور اقلیتوں کی نمائندگی عرفان صدیقی 33 رکنی کمیٹی کے چیئرمین مقرر مریم اورنگزیب احسن اقبال پرویز رشید سعد رفیق اعظم نذیر اور دیگر...
بجلی چوروں کیخلاف مقدمات،لارجر بینچ کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا

بجلی چوروں کیخلاف مقدمات،لارجر بینچ کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی )بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج روکنے کے فیصلے کے خلاف وفاق اور کے پی حکومت کی درخواستوں سپریم کورٹ اف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا۔ تفصیل کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا...
جلاؤ گھیراؤ کیس ،پی ٹی آئی رہنما روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس ،پی ٹی آئی رہنما روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی...