بجلی چوروں کیخلاف مقدمات،لارجر بینچ کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا

بجلی چوروں کیخلاف مقدمات،لارجر بینچ کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی )بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج روکنے کے فیصلے کے خلاف وفاق اور کے پی حکومت کی درخواستوں سپریم کورٹ اف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا۔ تفصیل کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا...
جلاؤ گھیراؤ کیس ،پی ٹی آئی رہنما روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس ،پی ٹی آئی رہنما روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی...
9مئی واقعات ،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور

9مئی واقعات ،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی عبوری ضمانت منظورکر لی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی...
سپریم کورٹ ،اغوا ءکیس میں عمر قید کی سزا کاٹنے والا ملزم 15 سال بعد بری

سپریم کورٹ ،اغوا ءکیس میں عمر قید کی سزا کاٹنے والا ملزم 15 سال بعد بری

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اغواء کیس میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے ملزم کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم محمد شاہد کو 15سال بعد بری کرنے کا حکم دیدیا۔ وکیل درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار...
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد ہوگیا

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد ہوگیا

لاہور(ای پی آئی ) ایم کیو ایم کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے لاہور مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سندھ خصوصاً کراچی اور حیدرآباد میں دونوں جماعتوں کے مابین ممکنہ انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت...
فراڈ کیس ،فواد چوہدری کامزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فراڈ کیس ،فواد چوہدری کامزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی جانب سے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا ،عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر...