نادرانے  18 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈ کی نشاندہی اور تنسیخ کر دی

نادرانے 18 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈ کی نشاندہی اور تنسیخ کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی )نادرا کی جانب سے اپنے مضبوط نظام کے ذریعے 18000 سے زائد جعلی شناختی کارڈز کی نشاندہی اور تنسیخ کی جا چکی ہے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے غیرقانونی اجرا کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بھی تشکیل دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مختلف بیرونی عوامل مثلاً...
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا  فرد جرم کیخلاف فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا فرد جرم کیخلاف فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم اور ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے...
زمینوں پر قبضے کے الزامات ،فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن کیخلاف درخواست دائر

زمینوں پر قبضے کے الزامات ،فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن کیخلاف درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے اُن کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں...
فرح شہزادی کےبچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اپیل ،فریقین کو نوٹس جاری

فرح شہزادی کےبچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اپیل ،فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی ) سابق کاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کی جانب سےبچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے...
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی جیل انٹری کی لسٹ عدالت میں جمع

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی جیل انٹری کی لسٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سلمان صفدر کی جانب سے سائفر کیس میں 8 وکلاء کی جیل میں انٹری کی لسٹ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ۔ سائفر کیس میں خصوصی عدالت میں 8وکلا کی جیل انٹری کی لسٹ جمع کرائی گئی،وکلا میں سلمان صفدر،...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ پولیس اور دیگر اداروں پر برہم

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ پولیس اور دیگر اداروں پر برہم

کراچی (ای پی آئی ) لاپتہ افراد بازیابی کیس سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت کالاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور دیگراداروں پر برہمی کا اظہار سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے درخواست پر...