اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست کی سماعت، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے ایک دو دن میں فریقین کو طلب کر کے آرڈر جاری کریں گے۔ ایک کیس میں آرڈر دے چکے ہیں۔ یہ سارا معاملہ ٹرائل کورٹ نے دیکھنا ہوتا ہے...
دنیانیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیانیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 معیشت میں بہتری ، اسٹاک مارکیٹ پر بھی مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 6سال بعد 50ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ روپے کی قدر میں مزید بہتری، انٹربینک میں  ڈالر کی قیمت میں 1روپیہ 3 پیسےکمی، انٹر بینک میں ڈالر 275 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ...
خضدار ،دستی بم بچوں کے ہاتھوں میں پھٹ گیا ایک جاں بحق 10 زخمی

خضدار ،دستی بم بچوں کے ہاتھوں میں پھٹ گیا ایک جاں بحق 10 زخمی

خضدار (ای پی آئی ) خضدار کے علاقہ تحصیل وڈھ میں دستی بم بچوں کے ہاتھ لگ گیا کھلونا سمجھ کر کھیلتے ہوئے پھٹنے سے ایک بچی جاں بحق 10 زخمی ۔ تفصیل کے مطابق خضدار کے علاقہ تحصیل وڈھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بچے کھیلنے کیلئے گھروں سے باہر نکلے تو انہیں دستی بم پڑا...
سپریم کورٹ ،تعمیراتی کمپنی کی ٹیکس استثنیٰ کی اپیل واپڈ کی فریق بننے کی درخواست منظور

سپریم کورٹ ،تعمیراتی کمپنی کی ٹیکس استثنیٰ کی اپیل واپڈ کی فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں مہمند ڈیم تعمیراتی کمپنی کی جانب سے ٹیکس استثنیٰ کی اپیل پرواپڈ کی جانب سے فریق بننے کی درخواست منطور کرلی گئی ، عدالت نے ایف بی آر کو واپڈا کیخلاف ٹیکس ریکوری کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...
لاہور ہائیکورٹ ،تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم ، تحریری حکم نامہ جاری

لاہور ہائیکورٹ ،تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم ، تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف دی گئی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔...
توڑ پھوڑ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

توڑ پھوڑ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات میں توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کر دی تفصیل کے مطابق تھانہ شاد مان توڑ پھوڑ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت...