شہر یار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری، توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کل طلب

شہر یار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری، توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کل طلب

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف شہر یار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا، شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری اور متعلقہ عدالت میں پیش نہ کرنے پر...
دھاندلی کیس:علی حیدر گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

دھاندلی کیس:علی حیدر گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس میں علی حیدر گیلانی سمیت دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے سماعت 16 جون تک ملتوی. تفصیل کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی ملزمان علی حیدر...
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود تاحال مکمل نہ ہو سکا ہے ، اس حوالے اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام مکمل...
شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں ملاقات

شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں ملاقات

راولپنڈی(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنمائوں کی اڈیالہ جیل میں وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی سے ملاقات ، عمران خان اور پارٹی کا ساتھ چھوڑنے پر آمادہ کرنے کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق...
ایف آئی اے کی کارروائی ، جعلی ڈگریوں کے اجراء میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ، جعلی ڈگریوں کے اجراء میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی) ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھاری رقوم لیکر جعلی نرسنگ ڈپلومہ ،سرٹیفکیٹس اور ڈگریاں بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا . تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد زون نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ نرسنگ اور ٹیکنکل ڈگریوں کے اجراء...
منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے مونس الٰہی کوکل طلب کر لیا

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے مونس الٰہی کوکل طلب کر لیا

منی لانڈرنگ کیس ،یف آئی اے نے مونس الٰہی کوکل طلب کر لیا لاہور(ای پی آئی) منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کے لئے ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو تیسری بارنوٹس جاری کرتے ہوئےکل طلب کر لیا . تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے منی لانڈرنگ سرکل نے سابق...